28 جون ، 2021
یورپی یونین نےکہا ہےکہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنےکے لیے پاکستان تمام نکات پر عمل کرے، ہم ایف اے ٹی ایف کے فیصلوں کے پابند ہیں۔
یورپی یونین کا کہنا ہےکہ ہم منی لانڈرنگ کے خلاف نئے قوانین متعارف کرا رہے ہیں، خلاف ورزی پر یورپی یونین کی ریاستوں کو سزا ملےگی۔
یورپی یونین کے مطابق پاکستان کا جی ایس پی پلس کی معطلی کا معاملہ زیر غور ہے، ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔