دلچسپ و عجیب
12 اکتوبر ، 2012

زیادہ چاکلیٹ کھائیں، زیادہ نوبل انعام جیتیں، تحقیقی نوٹ

زیادہ چاکلیٹ کھائیں، زیادہ نوبل انعام جیتیں، تحقیقی نوٹ

واشنگٹن …امریکی تحقیق دان نے اپنی تحقیقی نوٹ میں لکھا ہے کہ جس ملک میں جتنی زیادہ چاکلیٹ کھائی جاتی ہے اس ملک میں اتنے ہی زیادہ نوبل انعام جیتنے والے پائے جاتے ہیں۔ کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر فرانز میسرلی کا امریکی جریدے میں تحقیقی نوٹ شائع ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ کوکوا ، گرین ٹی ، ریڈ وائن اور بعض پھلوں میں شامل نباتات اور عمل تکسید کو روکنے والے عوامل بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ حواس خمسہ کی کم ہوئی کارکردگی کو بہتری کی جانب گامزن کرنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔

مزید خبریں :