Can't connect right now! retry

انٹرٹینمنٹ
10 اکتوبر ، 2021

لکس اسٹائل ایوارڈز 2021 کی فہرست جاری

پاکستانی شوبز کے سب سے بڑے ایوارڈز ، لکس اسٹائل ایوارڈ 2021 کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی —فوٹو:لکس اسٹائل ایوارڈ
پاکستانی شوبز کے سب سے بڑے ایوارڈز ، لکس اسٹائل ایوارڈ 2021 کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی —فوٹو:لکس اسٹائل ایوارڈ

پاکستانی شوبز کے سب سے بڑے ایوارڈز ، لکس اسٹائل ایوارڈز 2021 کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی جس میں شوبز سمیت مشہور شخصیات نے شرکت کی۔

لکس اسٹائل ایوارڈزکی جانب سے ٹیلی ویژن ، فیشن اور میوزک کیٹیگریز کے لیے فاتحین کی فہرست کا اعلان کردیا گیا ہے جو اس طرح سے ہے۔

ایوارڈ کیٹگری : میوزک

بہترین گانے کا ایوارڈ تیری تصویر ( بیان) کے نام رہا:  فوٹو: لکس اسٹائل ایوارڈز
بہترین گانے کا ایوارڈ تیری تصویر ( بیان) کے نام رہا:  فوٹو: لکس اسٹائل ایوارڈز

بہترین ابھرتا ہوا ٹیلنٹ

عزیز قاضی

بہترین میوزک ویڈیو ڈائریکٹر

حمزہ بن طاہر

بہترین گانا

تیری تصویر ( بیان)

بہترین گلوکار

عباس علی خان

ایوارڈ کیٹگری : فیشن

بہترین ہیئر اور میک اپ آرٹسٹ کا ایوارڈ سنیل نواب کے نام رہا— فوٹو: لکس اسٹائل ایوارڈز
بہترین ہیئر اور میک اپ آرٹسٹ کا ایوارڈ سنیل نواب کے نام رہا— فوٹو: لکس اسٹائل ایوارڈز

ایمرجنگ ٹیلنٹ فیشن

سارہ ذوالفقار

بہترین ہیئر اور میک اپ  آرٹسٹ

سنیل نواب

بہترین فیشن فوٹوگرافر

نجم محمود

اچیوومنٹ ان فیشن ( پریٹ)

جینریشن

بہترین مینز ویئر

اسماعیل فارد

اسپیشل ایوارڈ فار فی میل چینج میکر ان دی انڈسٹری(Special Award for female changemakers in the industry)

لکس چینج میکر ایوارڈ

حسنیہ معین 

ایوارڈ کیٹگری : ٹیلی ویژن

بہترین ٹی وی اداکار ( ناظرین کی پسند) کا ایوارڈ بلال عباس نے جیتا—  فوٹو: لکس اسٹائل ایوارڈز
بہترین ٹی وی اداکار ( ناظرین کی پسند) کا ایوارڈ بلال عباس نے جیتا—  فوٹو: لکس اسٹائل ایوارڈز

بہترین ڈارمہ رائٹر

عمیرہ احمد( الف)

بہترین ٹی وی اداکارہ:( نقاد Critics)

 یمنیٰ زیدی ( پیار کے صدقے) 

بہترین ٹی وی اداکارہ :( ناظرین کی پسند)

 یمنیٰ زیدی ( پیار کے صدقے) 

بہترین ٹی وی اداکار:( نقاد Critics)

بلال عباس( پیار کے صدقے)

بہترین ٹی وی اداکار :( ناظرین کی پسند)

دانش تیمور( دیوانگی)

بہترین ٹیلی ویژن ڈرامہ 

عہدِ وفا( مومنہ درید اور آئی ایس پی آر)

بہتری ڈرامہ ڈائریکٹر

فاروق رِند ( پیار کے صدقے)

بہترینOrignal sound Track(OST) 

عہدِ وفا تیرے نام کیا ( راحت فتح علی خان، ڈرامہ عہدِ وفا)

ٹیلی ویژن کا بہترین ابھرتا ہوا اداکار

عدنان صمد

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM