پاکستان
Time 15 نومبر ، 2021

زمیندار نے ملازمت چھوڑنے پر ملازم کا گھر جلادیا

پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے پر کارروائی شروع کردی اور مقدمہ درج کرتے ہوئے ایک ملزم کو بھی گرفتار کرلیا/ فائل فوٹو
پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے پر کارروائی شروع کردی اور مقدمہ درج کرتے ہوئے ایک ملزم کو بھی گرفتار کرلیا/ فائل فوٹو

بہاول نگر میں زمیندار نے مبینہ طور پر  سابق ملازم کے گھر کو نذر آتش کردیا۔

پولیس کے مطابق  گھر کو آگ لگائے جانے کا افسوس ناک واقعہ بہاول نگر میں پیش آیا جہاں ملازمت چھوڑنے  پر زمیندار  نے اپنے سابق ملازم کے گھر کو آگ لگا دی ۔ 

پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے پر کارروائی شروع کردی اور مقدمہ درج کرتے ہوئے ایک ملزم کو بھی گرفتار کرلیا۔


مزید خبریں :