24 اکتوبر ، 2012
کوئٹہ … بلوچستان کے سرحدی علاقے تفتان سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ سے منشیاب برآمد ہونے پر ڈرائیور سمیت 3افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق تفتان سے کوئٹہ آنے والی زائرین کی بس سے لیویز کے عملے نے دوران چیکننگ 40کلو گرام افیون برآمد کر کے ڈرائیور، کلینر اور منشی کو گرفتار کر لیا، مزید کارروائی متعلقہ انتظا میہ کر رہی ہے۔