دنیا
Time 19 جنوری ، 2022

امریکا نےشمالی کوریا کے میزائل تجربات پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا

امریکا نےشمالی کوریا کے میزائل تجربات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔ —فوٹو: فائل
امریکا نےشمالی کوریا کے میزائل تجربات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔ —فوٹو: فائل 

امریکا نےشمالی کوریا کے میزائل تجربات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔

 ذرائع کے مطابق اجلاس جمعرات کے روز ہوگا  جبکہ برطانیہ، فرانس،آئرلینڈ،البانیہ اور میکسیکو نےاجلاس کی حمایت ہے۔

جاپان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائلوں کے تجربات بین الاقوامی برادری کے لیے سنگین مسئلہ اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہیں۔

واضح رہے کہ شمالی کوریا نے رواں ماہ سپر سونک سمیت چار میزائل تجربات کیے تھے۔ 

مزید خبریں :