03 مارچ ، 2022
اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کے لیے حکمران جماعت کے 24 ارکان کی حمایت کا دعویٰ کیا ہے۔
تحریک عدم اعتماد ،اعداد وشمار کا گیم ہے ،آئیے اسے انٹرایکٹو اسکرین سے سمجھتے ہیں۔
واضح رہےکہ اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے سرگرم ہیں اور اس سلسلے میں سیاست کے بڑے کھلاڑیوں کی بیٹھکیں جاری ہیں جب کہ (ن) لیگ کے رہنما رانا ثنااللہ نے تحریک عدم اعتماد کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔