پاکستان
03 نومبر ، 2012

’کارکے‘ جہازوں کو پاکستانی سمندری حدود سے نکلنے سے روک دیا گیا

 ’کارکے‘ جہازوں کو پاکستانی سمندری حدود سے نکلنے سے روک دیا گیا

کراچی…رینٹل پاور پلانٹ ’کارکے‘ جہازوں کو پاکستانی سمندری حدود سے نکلنے سے روک دیا گیا،نیب ذرائع کے مطابق نیب نے میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور پورٹ قاسم کو کارکے جہازوں کو روکنے کی ہدایات کردی ہے،ذرائع کے مطابق کارکے کی روانگی سے قبل نیب سپریم کورٹ سے اجازت لے گا،نیب نے کارکے کے4 جہازوں کوپاکستانی سمندری حدود سے نکلنے کی اجازت دے دی تھی۔کارکے رینٹل پاورپلانٹس تقریباً3 سال قبل پاکستان آئے تھے،کارکے رینٹل پاور پلانٹ سب سے مہنگا بجلی پیدا کرنیوالا بجلی گھر تھا،سپریم کورٹ حکم کی مطابق کارکیرینٹل پاور کو ایڈوانس کی رقم اور دیگر ادائیگیاں کرنی ہیں۔

مزید خبریں :