پاکستان
05 نومبر ، 2012

بٹگرام میں فائرنگ، اے این پی چارسدہ کے نائب صدر جاں بحق

بٹگرام میں فائرنگ، اے این پی چارسدہ کے نائب صدر جاں بحق

شبقدر …بٹگرام میں فائرنگ سے اے این پی چارسدہ کے نائب صدرجاں بحق جبکہ ساتھی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اے این پی چارسدہ کے نائب صدر صبیح اللہ خان اپنے ساتھی کے ساتھ گاڑی میں گھرجارہے تھے کہ نامعلوم ملزمان نے بٹگرام کے علاقے ڈرب گڑھی میں ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں صبیح اللہ جاں بحق اور ان کے ساتھی زخمی ہوگئے۔ پولیس واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید خبریں :