پاکستان
07 نومبر ، 2012

کراچی اور حیدرآباد میں ٹارگٹ کلنگ پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت

کراچی. . ..کراچی او ر حیدرآباد میں بوہری برادری سمیت جعفریہ الائنس سے تعلق رکھنے والے افراد کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے پر رابطہ کمیٹی نے اظہار مذمت کیا ہے۔ رابطہ کمیٹی کا کہنا تھا کہ امن اور ملک دشمن عناصر تسلسل کے ساتھ شہر میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی گھناوٴنی سازش کررہے ہیں۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے دلی تعز یت و ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے پر تشدد واقعا ت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید خبریں :