07 نومبر ، 2012
کراچی…حکومت نے این آراو عمل درآمد کیس میں سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق سوئس حکام کو سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق خط لکھ دیا ہے، سرکاری ٹی وی کے مطابق خط 5 نومبر کو سوئس حکام کو بھجوا دیا گیا،خط کامتن وہی ہے جس پروزیرقانون اورسپریم کورٹ کے درمیان اتفاق ہوا تھا۔