سونے کی فی تولہ قیمت میں 24 ڈالر کی بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے باوجود پاکستان میں سونا 200 روپے مہنگا ہوگیا— فوٹو: فائل
عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے باوجود پاکستان میں سونا 200 روپے مہنگا ہوگیا— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے سے ایک  لاکھ 33 ہزار  روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے اضافے سے 114026 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالر کم ہوکر 1860 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :