پاکستان
11 نومبر ، 2012

افغان فورسز کی سرحد پارسے گولہ باری، دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق

افغان فورسز کی سرحد پارسے گولہ باری، دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق

اسلام آباد …افغان فورسز کی سرحد پارسے پاکستانی علاقے پر گولہ باری کے نتیجے میں دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔عسکری ذرائع کے مطابق افغان فوج نے پاکستانی علاقے میں پگولہ باری کی ہے۔عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان فوج نے چوکی ”کیکے ٹاپ “سے گولے فائر کیے ۔ذرائع نے مزید بتایا کہ پاکستان نے افغان حکومت سے بلااشتعال گولہ باری پر احتجاج کیا ہے۔

مزید خبریں :