پاکستان
12 نومبر ، 2012

حب: گڈانی بس اسٹاپ کے قریب دستی بم حملہ، 5 افراد زخمی

حب: گڈانی بس اسٹاپ کے قریب دستی بم حملہ، 5 افراد زخمی

حب … کراچی سے متصل بلوچستان کے شہر حب میں دستی بم حملے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حب میں گڈانی بس اسٹاپ کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہاہے جبکہ پولیس اور دیگر سیکیورٹی ادارے جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔

مزید خبریں :