پاکستان
13 نومبر ، 2012

کوئٹہ: ایئرپورٹ روڈکے قریب دھماکا،ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: ایئرپورٹ روڈکے قریب دھماکا،ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ …کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پرایف سی کی چوکی کے قریب دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے ہیں ،دھماکے سے کئی گاڑیوں کو نقصان بھی پہنچا ہے،دھماکے کے بعد فائرنگ بھی کی گئی،قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ریسکیو کے اہلکارپہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔

مزید خبریں :