Time 16 جون ، 2022
پاکستان

ایف بی آر افسران و ملازمین کا 17 جون سے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

فیڈرل بورڈ  آف ریونیو (ایف بی آر) افسران  و ملازمین نے17 جون سےقلم  چھوڑ  ہڑتال کا اعلان کردیا۔

 ایف بی آر کے عملے نے مطالبہ کیا ہےکہ پرفارمنس الاؤنس بحال کیا جائے اور ریونیو الاؤنس کی بھی منظوری دی جائے۔ 

عملےکا کہنا ہےکہ ہڑتال اور مطالبات سے متعلق چیئرمین ایف بی آر کو آگاہ کر دیا ہے، مطالبات منظور نہ ہوئے تو قلم چھوڑ ہڑتال کریں گے۔

مزید خبریں :