دنیا
Time 30 جون ، 2022

برطانیہ نے دفاعی اخراجات میں اضافے کا اعلان کردیا

جنگی صلاحیتوں میں طویل المدت سرمایہ کاری کی ضرورت ہے: بورس جانسن— فوٹو: فائل
جنگی صلاحیتوں میں طویل المدت سرمایہ کاری کی ضرورت ہے: بورس جانسن— فوٹو: فائل

برطانوی حکومت کی جانب سے ملکی دفاعی اخراجات میں اضافے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

برطانوی وزیر اعظم کا کہنا ہےکہ جنگی صلاحیتوں میں طویل المدت سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے میڈرڈ میں نیٹو کانفرنس کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 2030 سے سالانہ دفاعی بجٹ مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کا  2.5 فیصد کردیا جائے گا۔

مزید خبریں :