دنیا
17 نومبر ، 2012

ممبئی:ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا کے رہنما بال ٹھاکرے چل بسے

ممبئی:ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا کے رہنما بال ٹھاکرے چل بسے

ممبئی…شیو سینا کے رہنما بال ٹھاکرے 86سال کی عمر میں چل بسے، وہ کافی عرصے سے علیل تھے اور ممبئی کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے، ان کے مرنے کا اعلان اسپتال کے ڈاکٹر جلیل پارکرنے کیا، جس اسپتال میں وہ زیر علاج تھے وہاں ممکنہ رد عمل سے نمٹنے کیلئے پولیس فورس بڑی تعداد میں تعینات کی گئی تھی۔بال ٹھاکرے کی رہائش گاہ ”متوشری“ کے باہر ہزاروں افراد کا ہجوم ہے۔اُن کے خاندانی ذرائع نے اُن کی موت کی تصدیق کردی ہے۔

مزید خبریں :