Time 21 جولائی ، 2022
پاکستان

لاہور: فیروز پور روڈ پر دو بہن بھائیوں سمیت تین بچے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق

پولیس نے جوہڑ میں ڈوبنے والے بچوں کے واقعےکو اتفاقی حادثہ قرار دیا ہے/ فائل فوٹو
پولیس نے جوہڑ میں ڈوبنے والے بچوں کے واقعےکو اتفاقی حادثہ قرار دیا ہے/ فائل فوٹو

لاہور:  فیروز پور روڈ پر دو بہن بھائیوں سمیت تین بچے جوہڑ میں ڈوب کرجاں بحق ہوگئے۔

پولیس نے جوہڑ میں ڈوبنے والے بچوں کے واقعےکو اتفاقی حادثہ قرار دیا ہے۔

مقامی افراد نے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ جوہڑ پہلے بھی دو سے تین جانیں لےچکا ہے، خالی پلاٹوں کے مالکان نےقبضہ گروپوں سے بچنے کےلیے یہ جوہڑ بنا رکھا ہے۔

مزید خبریں :