Time 24 جولائی ، 2022
کھیل

پاکستان کے ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس میں میڈل نہ جیت سکے

ارشد ندیم نے جویلین تھرو کے فیصلہ کن مرحلے میں پانچویں پوزیشن حاصل کی۔ فوٹو فائل
ارشد ندیم نے جویلین تھرو کے فیصلہ کن مرحلے میں پانچویں پوزیشن حاصل کی۔ فوٹو فائل

پاکستان کے ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس میں میڈل نہ جیت سکے۔

ارشد ندیم نے جویلین تھرو کے فیصلہ کن مرحلے میں پانچویں پوزیشن حاصل کی۔

پاکستانی ایتھلیٹ نے 86.16 میٹر کی تھرو کی، یہ ارشد ندیم کی اس سیزن میں بہترین تھرو بھی ہے۔

اس کے قبل ارشد ندیم نے میڈل کی دوڑ میں شامل ہونے کے لیے فائنل کے فیصلہ کن مرحلے میں جگہ بنائی تھی، ارشد ندیم نے پہلے مرحلے کی تیسری باری میں 82.05 میٹر کی تھرو کی تھی۔

مزید خبریں :