Time 15 اگست ، 2022
دنیا

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

بھارت کی آزادی کے دن مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی کال دی گئی ہے/ فوٹو کے ایم ایس
بھارت کی آزادی کے دن مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی کال دی گئی ہے/ فوٹو کے ایم ایس

کنٹرول لائن کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منارہے ہیں۔

بھارت کی آزادی کے دن مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی کال دی گئی ہے جب کہ قابض فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔

رپورٹس کے مطابق بھارتی مظالم کی طرف توجہ مبذول کرانے کے لیے دنیا بھر میں بھارت مخالف مظاہرے ہوں گے۔

مزید خبریں :