16 جنوری ، 2012
برلن … جرمنی میں ہونے والی انٹرنیشنل گرین ویک میں حکومت پنجاب کی جانب سے پندرہ اشیا نمائش کے لیے رکھی جائیں گی۔نمائش میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سمیت پنجاب اسمبلی کے ممبران اور تاجروں بھی شرکت کریں گے۔جرمنی کے شہر برلن میں انیس جنوری سے اکیس جنوری تک ہونے والے انٹرنیشنل گرین ویک میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، پنجاب اسمبلی کے ممبران اور تاجروں بھی شرکت کریں گے۔ گرین ویک میں حکومت پنجاب کی جانب سے پہلی مرتبہ شرکت کی جارہی ہے، جس میں دریائی زمین کی پندرہ اشیا کو نمائش کی لیے رکھا جائے گا۔