20 فروری ، 2012
لندن… این جی ٹی… ما ہر شیفس کو مہارت سے فر ائنگ پین میں میں مو جو د کھانا اچھا لتے تو آپ نے دیکھا ہو گا لیکن بر طا نیہ میں سیکڑوں عام افراد نے ایک سا تھ یہ مظا ہر ہ پیش کیا۔ بر طا نوی کا وئٹی یا رک شائر میں آ ٹھ سو نو ے افراد نے فرائنگ پین کو مہار ت سے ہلا تے ہو ئے پین کیک ہوا میں اچھالنے کا عالمی ریکار ڈ بنا ڈالا ہے ۔ اس کو شش میں شامل افراد نے ایک ساتھ پین کیک ہوا میں اچھا لے اور تیس سیکنڈ تک یہ مظا ہر ہ پیش کیاجس کے بعد وہ چا ر سوپچا س افراد کا ا یک ساتھ پین کیک اچھا لنے کا سا بق ریکا ر ڈ تو ڑنے میں کامیا ب ہو گئے ۔