دلچسپ و عجیب
20 فروری ، 2012

بیگانی شادی میں عبداللہ!! یہاں تو دلہا دلہن ہی دیوانے ہوگئے

بیگانی شادی میں عبداللہ!! یہاں تو دلہا دلہن ہی دیوانے ہوگئے

نیویارک …بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ کا محاورہ تو ہر کسی نے سُنا ہوگا لیکن یہاں تو قصہ ہی اُلٹ ہے۔شا دی کے موقع پر دلہا اور اس کے دوست اکثر ڈانس کرتے ہیں لیکن اس تصویر میں دوستوں کو پیچھے چھوڑ کر دلہادلہن خود ہی ڈانس میں مگن نظرآرہے ہیں۔ شادی کی رسومات اختتام پذیر ہونے کے بعد یہ جوڑا ہال کے بیچ ڈانس کے لیے اُترا تو پہلے تو عام رومانٹک جوڑوں کی طرح ڈانس میں مگن نظر آیا تاہم اچانک یہ ڈانس ایک مقابلے میں تبدیل ہوگیا۔ایسا ویڈنگ ڈانس تو شاید ہی کسی نے دیکھا ہوگا جہاں دلہا اور دلہن ایک دوسرے کو کڑی ٹکر دینے میں مشغول ہوگئے اور ڈانسنگ کی ایسی مہارت دکھائی کہ ہال تالیوں اور ہوٹنگ سے گونج اُٹھا۔

مزید خبریں :