پاکستان
10 دسمبر ، 2012

کراچی میں موسم خشک اور رات میں سرد ہونے کا امکان

کراچی میں موسم خشک اور رات میں سرد ہونے کا امکان

کراچی…آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک اور رات میں سرد ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 16 سے 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 52 فیصد ہے۔کراچی میں شمال مغربی علاقوں سے ہوائیں 6 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

مزید خبریں :