دوسری جانب کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا ہے جس کے تحت جمعہ کے روز گمشدگی کے بعد گزشتہ صبح لاش ملنے پر ابتدائی تحقیقات میں میڈیکو لیگل آفیسر (ایم ایل او) نے لاش کو 2 روز کے بجائے چند گھنٹے پرانی قرار دیا۔
پولیس نے اطلاع دینے والے کو شامل تفتیش کرلیا، گمشدگی کے مقدمے میں نجی اسپتال کے مالک ویٹرنری ڈاکٹر سمیت دو ملزمان پہلے ہی گرفتار ہیں۔