پاکستان
11 دسمبر ، 2012

کرک میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون جاں بحق اور 2بچے زخمی

کرک میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون جاں بحق اور 2بچے زخمی

کرک …کرک میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون جاں بحق اور 2بچے زخمی ہوگئے ہیں۔کرک کے علاقے نری پانوس میں گیس لیکیج کے باعث کمرے میں موجود گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس سے مکان کی چھت گر گئی۔جس کے نتیجے میں مکان مالک کی بیوی موقع پر جاں بحق اور 2بچے شدید زخمی ہوگئے،زخمی بچوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

مزید خبریں :