پاکستان
Time 25 جنوری ، 2023

پی ٹی آئی نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری آج عدالت میں چیلنج کرے گی

عمران خان اورپرویز الہٰی کے درمیان ملاقات کے دوران اگلے انتخابات اوردیگر معاملات پر گفتگو کے علاوہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری کو چیلنج کرنے کے فیصلہ کیا گیا تھا — فوٹو: فوٹو گریب
عمران خان اورپرویز الہٰی کے درمیان ملاقات کے دوران اگلے انتخابات اوردیگر معاملات پر گفتگو کے علاوہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری کو چیلنج کرنے کے فیصلہ کیا گیا تھا — فوٹو: فوٹو گریب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری آج عدالت میں چیلنج کرے گی۔

عمران خان اورپرویز الہٰی کے درمیان ملاقات کے دوران اگلے انتخابات اوردیگر معاملات پر گفتگو کے علاوہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری کو عدالت میں چیلنج کرنے کافیصلہ کیا گیا تھا۔

دوسری جانب محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ بنائے جانے کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے لاہور میں صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج کیا گیا۔

مزید خبریں :