پاکستان
14 دسمبر ، 2012

الطاف حسین کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس جاری

 الطاف حسین کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد …متحدہ کے قائد الطاف حسین کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے ،سپریم کورٹ کے اس نوٹس کے مطابق الطاف حسین کو خودعدالت کے روبروپیش ہونے کیلئے کہا گیا ہے۔الطاف حسین کو7جنوری کوعدالت میں پیش ہونیکاحکم جا ری کیا گیا ہے۔توہین عدالت کانوٹس رجسٹرارکی طرف سے بھیجے گئے نوٹس پرجاری کیاگیا ۔نوٹس سپریم کورٹ کے3رکنی بنچ نے جاری کیا ۔

مزید خبریں :