پاکستان
15 دسمبر ، 2012

ائیرپورٹ پر درے کی جانب سے راکٹ داغے گئے،غیر مصدقہ اطلاع

پشاور…سیکورٹی ذرائع کے مطابق پشاورائرپورٹ پر داغے جانے والے راکٹ درے کی جانب سے داغے گئے ہیں۔تاہم اسکی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ائرپورٹ کے علاقے کی فضائی نگرانی کی جارہی ہے۔اور آپریشن جاری ہے۔

مزید خبریں :