Time 17 فروری ، 2023
کھیل

کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

جاوید میانداد اچانک چکرآنے پر گر گئے تھے: خاندانی ذرائع— فوٹو: رپورٹر
جاوید میانداد اچانک چکرآنے پر گر گئے تھے: خاندانی ذرائع— فوٹو: رپورٹر 

کرکٹ لیجنڈ اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔

خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید میانداد کو طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔

لیجنڈ کرکٹر کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

خاندانی ذرائع نے بتایا کہ جاوید میانداد اچانک چکرآنے پر گر گئے تھے۔ لیجنڈ کرکٹر مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

مزید خبریں :