17 دسمبر ، 2012
کوئٹہ…کوئٹہ شاہراہ اقبال پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محکمہ تعلقات عامہ کے افسر جاں بحق ہو گئے ۔فائرنگ سے دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔