پاکستان
17 دسمبر ، 2012

ا لیکشن کمشنر سندھ سونوخان بلوچ کا تبادلہ، نوٹیفکیشن جاری

ا لیکشن کمشنر سندھ سونوخان بلوچ کا تبادلہ، نوٹیفکیشن جاری

کراچی …الیکشن کمشنر سندھ سونوخان بلوچ کا تبادلے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ بعض سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمشنر سندھ سونوخان بلوچ پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ سونوخان بلوچ کا تبادلہ کرکے اسلام آباد میں ڈائرکٹر جنرل بجٹ تعینات کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :