پاکستان
18 دسمبر ، 2012

سابق وزیر قانون افضل سندھو قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

سابق وزیر قانون افضل سندھو قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

اسلام آباد…سابق وزیر قانون افضل سندھو نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سابق وزیر قانون افضل سندھو پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر حلقہ این اے 191 بہاول نگر سے منتخب ہوئے تھے اور انہوں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی تھی جس کے باعث انہوں نے اپنی قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

مزید خبریں :