18 دسمبر ، 2012
اسلام آباد…مقامی عدالت نے سابق صدرپر ویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ نے گرفتاری کیلئے وارنٹ جاری کرنے کی درخواست کی تھی جس پر مقامی عدالت نے پر ویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔