پاکستان
20 دسمبر ، 2012

وزیر اعلی ٰ پنجاب کا پولیوٹیموں کی سیکیورٹی مزید سخت بنانے کاحکم

وزیر اعلی ٰ پنجاب کا پولیوٹیموں کی سیکیورٹی مزید سخت بنانے کاحکم

لاہور…وزیر اعلی ٰ پنجاب شہبازشریف نے مختلف شہروں میں انسداد پولیو ٹیموں پر حملوں کے بعد صوبے بھر میں پولیوٹیموں کی سیکیورٹی مزید سخت بنانے کاحکم دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے آئی جی اور سیکرٹری داخلہ ہدایت کی ہے کہ انسداد پولیو ٹیموں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے ،اور اس سلسلے میں ہرقدم اٹھایا جائے۔شہبازشریف نے مزید کہا کہ حالیہ افسوسناک واقعات کے بعد پولیوٹیموں کے ساتھ فیلڈ میں پولیس اہلکار بھی تعینات کیے جائیں۔

مزید خبریں :