دلچسپ و عجیب
22 فروری ، 2012

نیدر لینڈمیں منفردریمو ٹ کنٹرول ہینگرمتعارف کرادیئے گئے

نیدر لینڈمیں منفردریمو ٹ کنٹرول ہینگرمتعارف کرادیئے گئے

ایمسٹرڈیم…این جی ٹی…دنیا بھر میں کپڑوں کو لٹکانے کیلئے پلاسٹک سے بنے ہینگرز استعما ل کیے جاتے ہیں لیکن نیدر لینڈ میں ایک آرٹسٹ نے ملبوسات کی نمائش کیلئے منفرد ریمو ٹ کنٹرول ہینگرمتعارف کر وائے ہیں۔ ریموٹ کنٹرول لکڑی سے بنے اِن ہینگر ز میں جدید آلات کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر کے دو فین بھی نصب کیے گئے ہیں جو اس کو لٹکے کپڑوں کے وزن کے مطابق چاروں اطراف گھومنے میں مدد دیتے ہیں ۔ جدید ٹیکنالوجی کے حامل ان ہینگرز کا استعمال گھر میں تو نہیں لیکن ڈریس ڈیزائنر اپنے بوتیک میں ان پر ملبوسات لٹکاکر آنے والے گاہکوں کو متاثر ضرورکرسکتے ہیں۔

مزید خبریں :