پاکستان
23 دسمبر ، 2012

بائیکو ریفائنری سے پٹرولم کی پیداوار جنوری میں شروع ہو گی،ڈاکٹر عاصم

 بائیکو ریفائنری سے پٹرولم کی پیداوار جنوری میں شروع ہو گی،ڈاکٹر عاصم

حب…وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ 60 کروڑ ڈالر سے بننے والی بائیکو ریفائنری سے پٹرولم مصنوعات کی پیداوار جنوری سے شروع ہو گی۔ ریفائنری سے پیداوار کے آغاز سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت دور کرنے میں مدد ملے گی،دریں اثنائچیف ایگزیکٹو آفیسربائیکو عامر عباسی نے کہا ہے کہ حکومت نے ٹیکس معافی اور دیگر معاملات میں مدد کر کے منصوبے کو کامیاب کیا ہے، اس منصوبے سے ملک اور عوام کو فائدہ پہنچے گا۔

مزید خبریں :