پاکستان
24 دسمبر ، 2012

کراچی:قائدآباد کے قریب نجی اسکول میں دھماکا،عمارت کو نقصان

کراچی:قائدآباد کے قریب نجی اسکول میں دھماکا،عمارت کو نقصان

کراچی…کراچی کے ضلع ملیر کے علاقے لانڈھی قائدآباد کے قریب مرغی خانہ اسٹاپ سے متصل ایک نجی اسکول میں دھماکا ہوا ہے،پولیسکے مطابق دھماکے سے اسکول کی عمارت کوجزوی نقصان پہنچا ہے ،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس ذرائع نے مزید بتا ہے کہ موقع سے بیرنگ کے بالزبھی ملے ہیں،مزیدتفتیش کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :