پاکستان
27 دسمبر ، 2012

نوشہروفیروز :گڑھی خدا بخش جانیوالے پی پی کارکنوں کی وین الٹ گئی، 14 زخمی

نوشہروفیروز :گڑھی خدا بخش جانیوالے پی پی کارکنوں کی وین الٹ گئی، 14 زخمی

نوشہروفیروز …نوشہروفیروز میں گڑھی خدا بخش جانے والے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی وین الٹ گئی،حادثے میں 14 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق پیپلز پارٹی کے کارکن آج گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے میں شرکت کے لئے ٹھٹھہ سے گڑھی خدا بخش جارہے تھے۔نوشہروفیروز بائی پاس کے قریب تیز رفتاری کے باعث وین الٹ گئی جس سے 14 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو علاج کے لئے حیدرآباد منتقل کردیا گیا۔

مزید خبریں :