پاکستان
27 دسمبر ، 2012

کراچی میں حلقہ بندیوں اورووٹرزکی تصدیق10جنوری سے ہو گی

کراچی میں حلقہ بندیوں اورووٹرزکی تصدیق10جنوری سے ہو گی

کراچی…کراچی میں نئی حلقہ بندیوں اورووٹرزکی تصدیق کے لئے نیاشیڈول جا ری کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی میں ووٹرزکی تصدیق کاعمل10جنوری سے10فروری تک مکمل کیا جا ئے گا،جبکہ فوج ووٹرزکی تصدیق کا عمل کرنیوالے عملے کوتحفظ فراہم کریگی۔

مزید خبریں :