پاکستان
27 دسمبر ، 2012

انتخابات 16مئی کو ہونگے، پارٹی اجلاس میں حکمت عملی طے کرینگے، کائرہ

انتخابات 16مئی کو ہونگے، پارٹی اجلاس میں حکمت عملی طے کرینگے، کائرہ

کراچی …وفاقی وزیراطلاعات قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کااجلاس جلدبلایاجائیگا،پاکستان دنیاکیلیے رول ماڈل ہے،شہداکے مزارپرایک بیٹااورایک نواساتقریرکررہاتھا،مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعدوزیراطلاعات قمرزمان کائرہ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حکومتی مدت16مارچ کومکمل ہوگی،60دن بعد16مئی کوانتخابات ہونگے، آئین میں ہے کہ اسمبلی مدت ختم ہونیکے3ماہ بعدانتخابات ہوتے ہیں،انتخابات کی کوئی تاریخ نہیں ہے،آیندہ اجلاس میں عام انتخابات سے متعلق حکمت عملی طیکی جائیگی، وزیراطلاعات نے مزید کہا کہ پی پی حکومت نے آئین میں وہ بھی ترامیم کیں جو دوتہائی اکثریت والے بھی نہیں کرسکے۔

مزید خبریں :