پاکستان
28 دسمبر ، 2012

نوابشاہ: ملک کالونی میں گھر کی چھت گرنے سے3 افراد جاں بحق

نوابشاہ: ملک کالونی میں گھر کی چھت گرنے سے3 افراد جاں بحق

نوابشاہ....ملک کالونی میں گھرکی چھت گرنے سے3افرادجاں بحق جبکہ ایک زخمی شخص ہوگیا۔ گھر کی چھت تیز رفتار ٹرک کے ٹکرانے سے گری۔ پولیس کے مطابق تیز رفتار ٹرک جو کہ پتھروں سے بھرا ہوا تھا ملک کالونی کے ایک گھر سے ٹکرایا جس سے چھت گرگئی ۔ حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مرنے والوں میں ماں اوربیٹا بھی شامل ہیں۔

مزید خبریں :