انٹرٹینمنٹ
28 دسمبر ، 2012

جےمز بونڈ ڈےنےل کرےگ کے لےے سب سے اسٹائلش مرد کا اعزاز

جےمز بونڈ ڈےنےل کرےگ کے لےے سب سے اسٹائلش مرد کا اعزاز

مشہور ہالی ووڈ اداکاراور بونڈ سےرےز کے حالےہ زےرو زےرو سےون اےجنٹ ڈےنےل کرےگ کو سال2012کا سب سے اسٹائلش مرد قرار دے دےا گےا ہے۔پچھلی تےن بونڈ فلموں مےں جےمز بونڈ کر کردار نبھا کر شہرت کی بلندےوں پر پہنچنے والے44سالہ ڈےنےل کرےگ کوایک امریکی جریدے جی کےو مےگزےن) (GQ کے تحت کر ائے گئے سر وے میں سب سے اسٹا ئلش مرد تسلےم کےا گےا ہے۔ اسٹائلش مردوں کی اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہالی ووڈ اداکار و گلوکارزےک اےفرون،برطانوی فٹ بال اسٹار ڈےوڈ بےکہم تےسرے،موسےقار برونو مارس چوتھے،اداکار اےوےن مےک گرےگورپانچوےں نمبر پر موجود موجود ہےں۔ کئی بار دنےا کے پُرکشش ترےن مرد کا اعزاز اپنے نام کرنے والے ٹوائےلائٹ سےرےز کے ہےرو اےڈورڈ کےولن؛ رابرٹ پےٹنسن چھٹے جبکہ اسپائےڈر مےن سےرےز کے ہےرو اےنڈرےو گارفےلڈ اٹھارہوےں نمبر پر جگہ بنا پائے ہےں۔

مزید خبریں :