28 دسمبر ، 2012
احمدآباد.... پاکستان اور بھارت کے دوران دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کے سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ کرکٹ مبصرین کے مطابق پاکستان کے پاس ایک نہیںکئی میچ ونرز موجود ہیں جو کھیل کا پانسا پلٹ سکتے ہیں، جن کھلاڑیوں نے پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں پہلے میچ میں فتح سے ہمکنار کرایا وہ دوبارہ بھی میچ جتوا سکتے ہیں۔