Time 29 مئی ، 2023
انٹرٹینمنٹ

ویڈیو: بھارت کے آئیفا ایوارڈز میں نامور پاکستانی اسٹائلسٹ نبیلہ کے ٹیلنٹ کی دھوم

انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز (آئیفا)میں نامور پاکستانی اسٹائلسٹ نبیلہ کے ٹیلنٹ کی دھوم رہی۔

گزشتہ برسوں کی طرح ایک بار پھر پاکستانی میک اپ آرٹسٹ نبیلہ نے آفیشل میک اپ آرٹسٹ کی حیثیت سے شرکت کی۔

نبیلہ نے اپنی مہارت سے بھارتی اداکاروں کے انداز کو چار چاند لگادیے۔

علاوہ ازیں ایوارڈز شو میں بھارتی اداکار  ریتھک روشن کی پرفارمنس پر بھی شائقین جھوم اٹھے۔

مزید خبریں :