دلچسپ و عجیب
22 فروری ، 2012

سیکڑ وں فٹ بلندی پر پھنسے کو ہ پیما کو با حفا ظت بچا لیا گیا

سیکڑ وں فٹ بلندی پر پھنسے کو ہ پیما کو با حفا ظت بچا لیا گیا

لاس اینجلس …خطر نا ک مہم جوئی کے مشکل مر احل تو آتے ہی ہیں اور ایسا ہی کچھ ایک امریکی کو ہ پیما کے ساتھ ہوا جسے کئی گھنٹو ں سیکڑ وں فٹ بلند پہاڑ پر پھنسے رہنا پڑا ۔ امریکی شہر لا س اینجلس کا پہا ڑی سلسلہ عبور کر تے ہوئے یہ کو ہ پیما ایک حا دثے کا شکا ر ہو کرایک خطر ناک چٹا ن پر پھنس گیا جسے با لاخر ہیلی کا پٹر کے ذریعے ریسکیو کر کے بچا لیا گیا ۔

مزید خبریں :