29 دسمبر ، 2012
کوئٹہ … کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاوٴن میں نامعلوم افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاوٴن میں نامعلوم افراد نے گشت پر مامور پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں اے ایس آئی، ڈرائیور اور گن مین شامل ہیں۔جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔