دنیا
31 دسمبر ، 2012

نیوزی لینڈ کے دارالحکومت آکلینڈ میں سال 2013ء کا آغاز

نیوزی لینڈ کے دارالحکومت آکلینڈ میں سال 2013ء کا آغاز

آکلینڈ…نیوزی لینڈ کے دارالحکومت آکلینڈ میں نئے سال کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔دنیا بھر میں سب سے پہلے نئے سال 2013ء کو نیوزی لینڈ کے دارالحکومت آکلینڈ میں خوش آمدید کہا گیا۔آکلینڈ کے ساحل پر آتش بازی کے ساتھ پاکستانی وقت کے مطابق 4بجے شام سال 2013ء کا استقبال کیا گیا۔ نیوزی لینڈ ان ممالک میں شامل ہے جہاں دنیا بھر میں سب سے پہلے نیا سال شروع ہوتا ہے۔

مزید خبریں :