پاکستان
01 جنوری ، 2013

آئندہ کراچی میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

آئندہ کراچی میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

اسلام آباد…آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 14 فیصد ہے۔ کراچی اور اس کے مضافات میں مغربی علاقوں سے ہوائیں 8کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

مزید خبریں :